Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ جانے والے ہو جائیں تیار، ہزاروں ہنرمند کی ضرورت

Now Reading:

امریکہ جانے والے ہو جائیں تیار، ہزاروں ہنرمند کی ضرورت

امریکہ جانے کی تگ و دو میں مصروف نوجوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ امریکہ نے ویزہ درخواستوں کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت نے رواں سال ٹیکنالوجی، انجنئیرنگ اور طب کے شعبے کے ہنرمندوں کو اپنے ملک بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے یکم مارچ سے ویزہ درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

اگر آپ ٹیکنالونی ، انجنئیرنگ اور طب کے کسی بھی شعبے میں مہارت رکھتے ہیں تو امریکی ویزے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

امریکہ نے ’ایچ – ون بی‘ نامی ویزے کی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کوئی بھی غیر ملکی ہنر مند 6 سال تک امریکہ میں رہائش اور کام کر سکتا ہے۔

Advertisement

امریکی امیگریشن ایجنسی اس اسکیم کا آغاز یکم مارچ سے کر رہی ہے اور 17 مارچ تک ویزہ درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنیاں بھارت اور چین جیسے ممالک سے ہر سال ہزاروں ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ایسی اسکیموں کا انتظار کرتی ہیں۔

Advertisement

یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز (یو ایس سی آئی ایس) نے کہا کے سال 2023-24 کی اس ویزہ اسکیم کے لیے 85 ہزار ویزے رکھے گئے ہیں جن میں سے 20 ہزار ویزے امریکہ کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے فارغ التحصیل ہنر مندوں کے لیے مختص ہیں۔

جبکہ باقی 65 ہزار ویزے کے لیے دنیا بھر کے ہنرمند افراد سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

یو ایس سی آئی ایس کا کہنا ہے کہ اگر درخواستیں مقررہ حد سے زیادہ آئیں تو پھر منتخب افراد کو بذریعہ ای میل مطلع کیا جایا گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر