
لڑکیوں کی شیر سے چھیڑ چھاڑ، صارفین ہنسنے پر مجبور ہوگئے
سوشل میڈیا پر دو لڑکیوں کی شیر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی ویڈیو نے سب کو ہنسنے پرمجبور کر دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لڑکیاں شیرکے پنجرے کے باہرموجود ہیں اور اُسے ڈارنے اور اُس سے لڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں شیرکو بھی لڑکیوں پر غصہ اور لڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔
https://twitter.com/angie_karan/status/1612033647179370500?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1612082749543960577%7Ctwgr%5E09c3fa628be7d79bc16025872690572ad4d12c48%7Ctwcon%5Es3_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Foffbeat%2Fold-video-of-woman-standing-outside-lion-enclosure-and-mocking-the-big-cat-infuriates-internet-3679111
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں لڑکیوں کو شیر کے ستاھ تصاویر بھی بنواتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/299575/
اس سے قبل ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میدیا پروائرل ہوئی تھی جس میں ایک لڑکی کو بندرکے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک لڑکی بندر کے پجرے کے پاس کھڑی ہے اور شیشہ پردستک دے کر بندر کو مخاطب کررہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ بندر کسی اوردھن میں سوار کہی اور دیکھنے میں مصروف ہے لیکن بندر جیسے ہی لڑکی کو دیکھتا ہے بُری طرح سے ڈر کرگر جاتا ہے جس پر لڑکی ہنسنے لگتی ہے۔
خوبصورت لڑکی کو دیکھ کر بندر کے ڈر جانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے گئے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں کی مزاح سے بھرپور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچےتو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News