Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر کشیدگی

Now Reading:

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر کشیدگی

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر ہندو کمیونٹی تلملا اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خالصتان ریفرنڈم سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر ہندو کمیونٹی تلملا اٹھی۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 15جنوری کو اندرا گاندھی کے قاتلوں ستونت سنگھ اور کیہر سنگھ کے 34 ویں یوم شہادت کے حوالے سے کار ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اندرا گاندھی کے قاتلوں ستونت سنگھ اور کیہر سنگھ کو 6 جنوری 1989 کو پھانسی دی گئی تھی۔

ستونت سنکھ اور کیہر سنگھ نے گولڈن ٹیمپل پر حملے کا بدلہ لینے کیلئے وزیراعظم اندرا گاندھی کو قتل کیا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ میلبورن میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد 29 جنوری کو ہوگا۔

Advertisement

میلبورن میں پلیمٹن گوردوارہ کے باہر لگا خالصتان ریفرنڈم کا پوسٹر سوشل میڈیا پر وائرل  پوسٹر پر ستونت اور کیہر سنگھ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔

اس پوسٹر پر ہندو کمیونٹی مشتعل ہو گئی ہے اور ہندو کمیونٹی نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کیلئے حکومت سے رابطہ کرلیا۔

آسٹریلوی حکومت نے تمام معاملات کا جائزہ لے کر خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار کردیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر