Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز الہٰی سے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی اہلیہ اور بچوں کی ملاقات

Now Reading:

پرویز الہٰی سے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی اہلیہ اور بچوں کی ملاقات

پرویز الہٰی سے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی اہلیہ اور بچوں کی ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی اہلیہ اور بچوں کی ملاقات ہوئی جس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی اہلیہ اور بچوں نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی ہے۔

اس موقع پر مسز محمد خان بھٹی نے کہا کہ سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار عامر سعید راں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، میرے شوہر سمیت گرفتار 4افراد پر پر بھی بدترین تشدد کیا جارہا ہے، میرے شوہر کی زندگی کو خطرہ ہے چیف جسٹس پاکستان فوری ازخود نوٹس لیں۔

مسز محمد خان بھٹی نے یہ بھی کہا کہ 3 دن پہلے میرے شوہر کو سندھ ہائیکورٹ جاتے ہوئے مٹیاری سے گرفتار کیا گیا، میرے شوہر سندھ ہائیکورٹ سے اپنے آئینی اور قانونی حق ضمانت کیلئے رجوع کرنے جارہے تھے۔

مسز محمد خان بھٹی نے مزید کہا کہ آج 3 دن گزرنے کے بعد بھی میرے شوہر کا کوئی پتہ نہیں، میرے شوہر کو ان کا آئینی اور قانونی حق حاصل کرنے سے روکا گیا، چیف جسٹس پاکستان اس لاقانونیت کا فوری ازخود نوٹس لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
کراچی؛ بچیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر