
نڈر نوجوان کی چٹان پر بڑی مہارت سے کار چلانے کی ویڈیو وائرل
نوجوان شخص نے چٹانوں پر کار چلا کرسب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
سوشل میڈیا پرنڈر نوجوان کی پہاڑی چٹانوں پرکار چلانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
Why you must have the right tyres…it helps pic.twitter.com/2KyUGI4Xfu
— Harsh Goenka (@hvgoenka) February 13, 2023
:مزید پڑھیں
خطروں کے کھلاڑی خطرات کا سامنا کرنے سے گھبراتے نہیں اور اپنے شوق کو پورا کر نے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔
لیکن آج کے دور میں چند فالورز اوروائرل ہونے کی دھن میں نوجوان کچھ ایسا کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں پوری زندگی نقصان اُٹھانا پرجاتا ہے۔
دوسری جانب ایسی ہی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس میں ایک نوجوان کو برفیلے پہاڑ پر اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بہت تیزی کے ساتھ برف کی چٹان پررائیڈینگ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News