
ٹرین میں غیر مناسب کھانا ملنے پر مسافر نے کیا کی؟
دورانِ سفر بہت سے واقعات یش آ جاتے ہیں جس کی ویڈیو اور تصاویر بھی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایکسپریس ٹرین میں زیادہ کرایہ ہونے کے باوجود ٹھیک نہ کھانے دینے پر مسافر نے غصہ کا اظہار کر دیا۔
Food price in Vande Bharat train ambitiously introduced by central government is very high, quality is very bad. pic.twitter.com/ttFM8pjiYx
— Pratap Kumar (@RK23666) February 4, 2023
انڈین ایڈمنسٹریٹو سروسز (آئی اے ایس) افسر اونیش شرن کی جانب سے شیئر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریلولے میں استعمال شدہ غیر مناسب کھانا فراہم کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اتنا کرایا لینے کے باوجود یہ حال ہے۔
جبکہ ایک صارف نے ٹرین کے عملے کی جانب سے غیر مناسب کھانا فراہم کرنے پر شدید غصہ کا بھی اظہار کیا۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/10/685213/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر تین خواتین کی ایک سیٹ پر لڑنے کی ویڈیو وائرل پوئی تھی۔
تاہم اس لڑائی کے حوالے پولیس اہلکار نے بتایا تھا کہ ایک بزرگ خاتون اور اس کی پوتی لوکل ٹرین میں سوار ہوئی اور سیٹ خالی ہونے کا انتظار کرنے لگیں لیکن جیسے ہی دوسری خاتون سیٹ پر بیٹھنے لگتی ہیں تو یک دم جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔
واضح رہے کہ ممبئی لوکل ٹرین میں ہونے والی لڑائی کی ویڈیو پر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خواتین پر تنقیدی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News