Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھلے آسمان کے نیچےکھڑے ہو کرچیزیں کھانا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

کھلے آسمان کے نیچےکھڑے ہو کرچیزیں کھانا مہنگا پڑ گیا
پرندے

کھلے آسمان کے نیچےکھڑے ہو کرچیزیں کھانا مہنگا پڑ گیا

جانوروں اور پرندوں کی اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں متعدد لوگوں کو الگ الگ مقمامات پر کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہو کر چیزیں کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ کھلے آسمان کے نیچے کھٹرے ہو کر کھانے میں کوئی کامیاب ہو جائے تو اس کی خوش قسمتی ہی سمجھی جائے کیونکہ اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کہ کوئی نہ کوئی پرندے آکر لوگوں کی  چیزیں  چھین کر جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دلچسپ ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/544692/

اس سے قبل ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اسے ایک لڑکی پارک میں آنکھیں بند کر کے ایئربڈ لگائی آرام کررہی ہے اور اچاناک ایک ایک پیلے رنگ کا طوطا آتا ہے اورلڑکی کے کانوں میں لگے ایئربڈ لیکر اُڑ جاتا ہے۔

Advertisement

تاہم طوطا لڑکی کے ایئربڈ واپس نہیں دیتا اور ڈال پر جا کر بیٹھ جاتا ہے۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ لگتا ہے اب پارک میں ایئربڈ لگا کر نہیں جایا جا سکتا۔

 واضح رہے کہ پالتو جانوروں کے آس پاس رہنا نہ صرف ہماری جسمانی صحت پر مثبت اثر ڈالتا ہے بلکہ ہماری ذہنی صحت کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر