واضح رہے کہ بچوں کی دلچسپ ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں۔

ویڈیو : بچی کی معصومانہ انداز میں نانی اور امی سے دلچسپ باتیں
چھوٹے بچوں کی باتوں سے ہر ایک کے چہرے پر خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے اور لوگوں کے خراب موڈ بھی بدل کر رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچے اپنی ماں سے نانی جان سے معافی مانگنے کا کہہ رہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بچی معصومانہ انداز میں اپنی ماں سے نانی سے معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ انہیں پیار کرنے کی بھی زد کر رہی ہے ۔
بچی کے جانب سے بار بار کہنے پر بھی جب اس کی ماں نے نانی سے پیارکرنے اور معافی مانگنے سے انکار کیا تو بچی نے کہا کہ میں آپکو پیار کر کے دکھاتی ہوں کے نانی کو کیسے پیارکرتے ہیں۔
ساتھ ہی ویڈیو میں بچی کو معصومانہ انداز میں نانی سے یہ کہتے ہوئے بھی سنا گیا کہ میں آپ کا دھیان رکھو گی۔
سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو میں ننھی بچی کے اس معصومانہ انداز کو سراہا اور کمنٹ سیکشن میں اس سے محبت کا اظہار بھی کیا۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/858663/
اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک ویڈیووائرل ہوئی تھی جس میں ایک 2 سالہ بچی کو اپنی ماں سے معصومانہ انداز میں گوگل کی شکایت کرتا دیکھا گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک ننھی بچی اپنی والدہ سے معصومانہ لہجے میں باتیں کررہی ہے اور پریشان دکھائی دے رہی ہے جس پر والدہ پوچھتی ہیں کہ کیا ہوا؟ جواب میں وہ بتاتی ہے کہ گوگل اس کو نہیں جانتا ہے۔
بچی اپنی والدہ کو کہتی ہے کہ کیا آپ گوگل کو میرا نام بتاسکتی ہیں؟ کیونکہ گوگل کو میرا نام نہیں معلوم ہے۔
بعدازاں جب گوگل بچی کا نام لے کر اسے ’ہیلو‘ کہتا ہے تو بچی خوش ہوتے ہوئے بولتی ہے کہ گوگل میرا نام جانتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News