Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ نے واضع کر دیا کہ الیکشن تو ہونے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

سپریم کورٹ نے واضع کر دیا کہ الیکشن تو ہونے ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں لوٹے راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانا ہے تاہم اسپیکرقومی اسمبلی سے ہمیں کوئی امید نہیں ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج کی سماعت کے بعد مجھے ڈر ہے کہ پی ڈی ایم ملک میں زلزلے اور جنگ کی اجتماعی دعا کی اپیل  نہ کر دے،  کیونکہ سپریم کورٹ نے واضع کر دیا ہے کہ الیکشن تو ہونے ہیں۔

بعد ازاں فواد چوہدری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں لوٹے راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانا ہے تاہم اسپیکرقومی اسمبلی سے ہمیں کوئی امید نہیں ہے۔

اس سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ چیف صاحب نے کہا ہے کہ کل طویل سماعت ہو گی، سب کو سنا جائے گا، اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ 90 دن میں انتخابات نہ کرائے جائیں-

انہوں نے کہا کہ میں حکومت سے کہوں گا کہ اس چیز پہ کھلواڑ نہ کریں، آج میں حیران ہوں کہ ججز کو کس طرح نشانہ بنایا گیا، زرداری صاحب نے پی پی کا بیڑہ  غرق کر دیا، جب آپ پیسہ دبئی لے کر جاتے ہیں تب بھی سوچا کریں کہ کراچی کے ساتھ کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر