Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنگ تبدیل کرنے والے آکٹوپس کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

رنگ تبدیل کرنے والے آکٹوپس کے سوشل میڈیا پر چرچے
آکٹوپس

رنگ تبدیل کرنے والے آکٹوپس کے سوشل میڈیا پر چرچے

سائنس دان ایک ایسے آکٹوپس کی ویڈیو بنانے میں کامیاب ہوگئے جو رنگ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سوشل میڈیا پررنگ تبدیل کرنے والے آکٹوپس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آکٹوپس مختلف رنگ تبدیل کر رہا ہے۔

اس سے قبل شیشہ نما آکٹوپس کو دیکھا گیا تھا

ویڈیوم یں دیکھا گیا تھا کہ شیشہ نما آکٹوپس کی کھال بالکل شیشے کی طرح شفاف ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی تصاویر نے مشکل سے نظر آنے والی سمندری مخلوق کی نادر جھلک دیکھنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

یہ آکٹوپس وٹریلیڈونیلا ریکارڈی کہلاتا ہے ،اس کے محض نظر کے اعصاب، آنکھوں کے ڈھیلے اور نظام ہضم کی نالی دکھائی دیتی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ سائنسدانوں کو ایک سو سال سے اس کے وجود کا علم ہے تاہم اب اس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی منظر عام پر آگئیں ہیں۔

تاہم براہ راست بنائی فوٹیج کم ہونے کی وجہ سے سائنسدانوں کو شکاری جانوروں کی آنتوں میں موجود اس جانور کے نمونوں کے تجزیے سے ہی اس کا مطالعہ کرنا پڑا۔

قابلِ غوربات یہ ہے کہ محققین کو سمندر کی تہہ میں 30ہزار مربع کلومیٹر کے علاقے کے انتہائی صاف نقشے کی تیاری اور پہاڑی چوٹیوں کی ویڈیو کی تحقیقی ویڈیو بنانے میں 34 دن لگے۔

واضح رہے کہ شمٹ اوشن انسٹی ٹیوٹ کی شریک بانی وینڈی شمٹ نے اس تحقیق پر تبصرے میں کہا تھا کہ سمندر میں وہ حیرت انگیز باتیں اور توقعات چھپی ہوئی ہیں جن کا ابھی ہم نے تصور بھی نہیں کیا ان میں سے بہت کم حقائق دریافت کیے گئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر