Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوگا اسٹنٹ کرنا نوجوان لڑکی کو مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

یوگا اسٹنٹ کرنا نوجوان لڑکی کو مہنگا پڑ گیا

خطروں کے کھلاڑی خطرات کا سامنا کرنے سے گھبراتے نہیں اور اپنے شوق کو پورا کر نے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔

لیکن آج کے دور میں چند فالورز اوروائرل ہونے کی دھن میں نوجوان کچھ ایسا کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں پوری زندگی نقصان اُٹھانا پرجاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو ایک نوجوان لڑکی کی  ویدیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے بہتی ہوئی ندی کے اُوپر خطرناک راستہ پر اُلٹا ہو کر یوگا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا کستا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی اپنا وزن اس پوسچر کے ساتھ نہیں
سنبھال پاتی اور بہتی ندی میں بہتی ہوئی چلی جاتی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے تنقیدی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ صرف کچھ لائکس اور فالورز کے لیے کیے جانے والی اسٹنٹ ویڈیوز یوں ہی خطرناک واقع کی وجہ بنتی ہیں

Advertisement
مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/09/375045/

 اس سے قبل بھی  ایسی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نوجوان نے بوتل سے اسٹنٹ کیا اور آگ لگائی جس کا و ہ خود ہی شکارہو گیا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکا چند ڈرنکس کی خالی بوتلوں کو جما کر کے ایک جگہ رکھتا ہے اوراُس میں کچھ ڈالتا اور آگ لگا کردور چلا جا کر کھڑا ہو جاتا۔

کچھ لمحہ بعد ایک ذور داردھماکا ہوتا جس میں چند آگ کے شعلے بھی نکلتے جس میں سے ایک شعلہ نوجوان کے پاس جا گرتا جس کی وجہ سے اسے تھوڑا نقصان بھی اُٹھانا پڑتا۔

واضح رہے کہ کسی کو بھی ایسے احمقانہ اور خطرناک سٹنٹ آزمانے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر