Advertisement
Advertisement
Advertisement

متنازع انداز میں پاستہ سرو کرنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

متنازع انداز میں پاستہ سرو کرنا مہنگا پڑ گیا
پاستہ

متنازع انداز میں پاستہ سرو کرنا مہنگا پڑ گیا

متنازع انداز میں پاستہ سرو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاستہ کو وائن گلاس میں سرو کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1625183380244512785

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وائن گلاس پاستہ سے بھرا پلیٹ پر رکھا ہے اور گلاس کی بیس  پر چیز رکھی ہے۔

Advertisement

 وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین کے جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتےہوئے کہا کہ  وائن گلاس کا استعمال غیر ضروری ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ منفرد کرنے کا جنون کچھ بھی کروا دیتا ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/786164/

Advertisement
اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اوریوں میگی تیار کی گئی تھی۔
 یہ سچ ہے کہ میگی تو ویسے ہر کسی نے ہی کھائی ہو گی لیکن کبھی بھی اوریوں میگی کھانے کا موقع نہیں ملا ہو گا۔

 تاہم  اس بار میگی کو ایک الگ ذائقہ دینے کے لیے میگی میں اوریوں بسکٹ کو شامل کیا گیا۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوریوں میگی تیار ہونے کے بعد اُسے آئس کریم کے ساتھ پیش کیا گیا۔

یہ ہی نہیں بلکہ چاکلیٹ بریانی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی زیرِ بحث رہ چکی ہے۔

چاکلیٹ بریانی کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بریانی تیار کرنے کے بعد اس کے اُوپر چاکلیٹ ڈالی جا رہی ہے۔

واضح رہے کھانوں کے اصل ذائقے کو تبدیل کر کے نیا ذائقہ دینے کی کوشش پر سوشل میڈیا صارفین خوشی کے بجائے غصے کا اظہار کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر