Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھوڑے اصلی ہے یا نقلی پہچنا مشکل ہو گیا؟ دلچسپ ویڈیو

Now Reading:

گھوڑے اصلی ہے یا نقلی پہچنا مشکل ہو گیا؟ دلچسپ ویڈیو
گھوڑے

گھوڑے اصلی ہے یا نقلی پہچنا مشکل ہو گیا؟ دلچسپ ویڈیو

سوشل میڈیا پر جانوروں کی اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دو گھوڑوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1621852926397353987

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک سرمائی رنگ کے بڑے گھورے جبکہ ایک براؤن رنگ کے چھوٹے گھوڑے کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے گھوڑے اصلی ہے یا نقلی سمجھ نہیں آ رہا تاہم کچھ سیکینڈ بات ایک لڑکی نے اس بات کی کشمکش مبھی دور کر دی۔

Advertisement

ویڈیو کے اختتام میں ایک لڑکی کو چھوٹے گھوڑے کو کچھ کھلاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک لمحہ کو مجھے بھی یہ ہی لگا کہ یہ دونوں گھورے نقلی ہیں۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/228827/

اس سے قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں گھوڑے کو دیکھ کرگائے کو بھی گھوڑے جیسی حرکتیں کرتے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں  دیکھا گیا تھا کہ گھوڑے کو ایک گراوئنڈ میں  ٹرنینگ دی جا رہی ہیں جہاں ایک گائے بھی موجود ہے۔

گائے

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ گھوڑا تیز بھاگ رہا اور اپنے بیرئیر سے چھلانگ لگا کر بھی جا رہا بس گائے کہ یہ سب منظر دیکھنا تھا کہ گھوڑے جیسی حرکتیں کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی طرح بھاگنا اور چھلانگ لگانے کا عمل بھی کرنے لگی۔

 واضح رہے کہ  ویڈیو میں گائے کی اس حرکت پر ٹرینر کو بھی ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر