چیتے کا نوجوان پر حملہ، دل دہلا دینے والے مناظر
چیتے کا نوجوان پر حملہ کرنے کی کوشش کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا سڑک پر کھڑا ہے اور اچناک چیتا کہی سے آ جاتا ہے۔
Someone's illegal pet tiger got loose in a Houston neighborhood… pic.twitter.com/qtCAYuOjYX
— Sweaty Palms & That Tingly Feeling (@naturerareside) January 23, 2023
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چیتا سڑک پر موجود ہے اور سڑک پر کھڑے آدمی پرحملہ کرنے کی بھی کوشش کررہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر بہت سے کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی ویڈیو میں ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ آخر یہ چیتا فرار کہا سے ہوا۔
جبکہ ایک ٹویٹر صارف نے کہا کہ واقعی یہ مناظر دل دہلا دینے والے ہیں۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/612040/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چیتے کو سڑک کراس کرتا دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
