Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی ٹینس چمپئین شپ، اینڈی مرے کو وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

Now Reading:

دبئی ٹینس چمپئین شپ، اینڈی مرے کو وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

انگلینڈ کے ٹینس لیجنڈ اینڈی مرے نے دبئی ٹینس چمپئین شپ میں وائلڈ کارڈ انٹری حاصل کر لی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی ٹینس لیجنڈ اینڈی مرے نے دوسری متبہ وائلڈ کارڈ انٹری قبول کرتے ہوئے اس ماہ ہونے والی دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ میں اپنی شرکت کی تصدیق کی ہے.

دبئی ٹینس چمپئین شپ کے منتظمین کا کہنا ہے ایونٹ میں پہلے سی ہی دنیا کے ٹاپ 20 میں سے 8 مرد کھلاڑی شامل ہیں، اینڈی مرے کے آنے سے مردوں کے میدان میں مزید معیار کا اضافہ ہو گا۔

دبئی ٹینس چمپئین شپ کا آغاز 19 فروری سے ہو گا جو دو ہفتے جاری رہے گا اور 4 مارچ کو ایونٹ کا اختتام ہو گا۔

Advertisement

اینڈی مرے نے تین گرینڈ سلم ٹائٹلز جیتے ہیں، برطانوی کھلاڑی عالمی ٹینس کی رینکنگ میں 2016 میں عالمی نمبر ایک تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

اینڈی مرے نے 2016 کے اولمپک گیمز میں بھی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تاریخ رقم کی تھی انہوں نے بیک ٹو بیک گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

Advertisement

دبئی میں دو بار فائنلسٹ رہنے والے، مرے نے 2017 میں فرنینڈو ورڈاسکو کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی تھی.

اینڈی مرے نے 2012 میں اپنا پہلا گرینڈ سلم یو ایس اوپن جیتا تھا وہ انگلینڈ کے پہلے مرد کھلاڑی تھے جس نے 77 سال بعد گرینڈ سلم جیتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر