Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیل بھرو تحریک؛ قانون توڑنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

Now Reading:

جیل بھرو تحریک؛ قانون توڑنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، رانا ثنااللہ
رانا ثنااللہ

راناثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے گا اور قانون توڑنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ”جیل بھرو تحریک“ کے تناظر میں امن وامان کی صورتحال پر آج تفصیلی بریفنگ لی، ملک میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے گا اور قانون توڑنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ امن دشمنوں کا ریکارڈ رکھا جائے اور اسے ان کے کیریکٹر سرٹیفیکیٹ میں واضح کیا جائے گا، قانون توڑنے والوں کے خلاف شواہد اکٹھے کرکے عوام کے سامنے لائے جائیں تاکہ قانون شکنوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہو۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ خواتین اور غریب کارکنوں کی گرفتاری سے گریز کیا جائے، یہ واضح ہے کہ ”جیل بھرو تحریک“ کے اصل مقاصد ایک ڈرامہ رچانا،  میڈیا کی توجہ حاصل کرنا، امن و امان کی صورتحال کو متاثر کرنا اور سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر