
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار، سنگر، کامیڈین اور میزبان محسن عباس حیدر نے پہلی شادی کی ناکامی کے بعد دوسری شادی کرنے سے متعلق بتادیا ہے۔
حال ہی میں اداکار محسن عباس نے متھیرا کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اُن سے سوال کیا کہ “کیا وہ دوبارہ کبھی شادی کریں گے”؟
اداکار نے جواب دیا کہ “وہ ان دنوں بہت خوش ہیں اور ایسی کسی بات پر غور نہیں کر رہے”۔
ان کا کہنا تھا کہ “میں چیزوں کی منصوبہ بندی نہیں کرتا اور میں ایک خود ساختہ فرد ہوں”۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکار محسن عباس نے مزید کہا کہ “اگر کسی دن مجھے دوبارہ شادی کرنے کا احساس ہوا تو معاملات ہو سکتے ہیں لیکن ابھی میری شادی کے حوالے سے کوئی منصوبہ نہیں ہے”۔
یہ بھی پڑھیں: ‘مرد اور عورت واقعی برابر نہیں ہیں’، محسن عباس حیدر کا سخت ردعمل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News