
ساڑھی پہن کر تیراکی کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
یہ حقیقت ہے کہ کسی قسم کا لباس آپ کے شوق میں رکاوٹ پیدا نہیں کرسکتا۔
ایسی ہی ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ساڑھی پہن کر تیراکی کرتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کسی اُونچی جگہ سے سمندر میں ڈوبکی لگا رہی ہیں۔
Awestruck to watch these sari clad senior women effortlessly diving in river Tamirabarni at Kallidaikurichi in Tamil Nadu.I am told they are adept at it as it is a regular affair.😱Absolutely inspiring 👏 video- credits unknown, forwarded by a friend #women #MondayMotivation pic.twitter.com/QfAqEFUf1G
Advertisement— Supriya Sahu IAS (@supriyasahuias) February 6, 2023
سوشل میڈیا پر خاتون کی ساڑھی جیسے مشکل لباس پہن کرسمندرمیں ڈوبکی لگانے اور تیرنے پرحیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو بھارت کی ہے اور بھارت میں عموماً عورتیں یہ ہی لباس زیب کرتی ہیں۔
یہ ہی ایک وجہ ہے کہ بھارت کی خواتین با آسانی طورپر ساڑھی پہن کر مختلف کام کر لیتی ہیں۔
اس سے قبل بھی بھارت کی ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں ساڑھی پہن کر ورک آؤٹ اورورزش کرتا دیکھا گیا تھا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں انہیں بڑی مہارت سے ہیوی ویٹ اُٹھاتے ہوئے دیکھا گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون نے جہاں تمام صارفین کو ساڑھی پہن کراس مہارت سے ورزش کر کے حیران کیا وہیں صارفین کو کمنٹس باکس میں تعریف کرنے پر بھی مجبور کردیا تھا۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/health/2022/10/654333/
وائرل ہونے والی ویڈیو میں صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے گئے۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بہترین انداز۔
جبکہ ایک صارف نے کہا تھا کہ ساڑھی پہن کرورزش کرنا آسان نہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر نت نئے ٹیلنٹ پر مبنی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News