Advertisement
Advertisement
Advertisement

6 سالہ بچے نے آن لائن ہزاروں ڈالر کا کھانا آرڈر کردیا

Now Reading:

6 سالہ بچے نے آن لائن ہزاروں ڈالر کا کھانا آرڈر کردیا
کھانا

6 سالہ بچے نے آن لائن ہزاروں ڈالر کا کھانا آرڈر کردیا

اس دور جدید کے دوران ٹیکنالوجی میں بھی اس قدر جدت آچکی ہے کہ چھوٹا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔

اس دور میں والدین اپنے بچوں کو جسمانی کھیل کود کے بجائے موبائل یا ٹیبلٹ تھما دیتے ہیں جو کہ بعد میں انہی کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔

 حال ہی میں  ایک ایسا واقع پیش آیا ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ 6 سالہ بچے نے کھیل سمجھ کر ہزاروں ڈالر کا کھانا ہی آرڑد کردیا۔

والد کو اس بات کا علم جب  ہوا جب کھانا دینے فوڈ رائیڈر گھر آپہنچا۔

سوشل میڈیا وائرل ہونے والی  اس خبر نے جہاں تمام والدین کو خبردارکردیا وہیں بہت سے صارفین کو ہنسنے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/863252/

اس سے قبل بھی ایسا ہی ایک واقع مدھو کمار نامی بھارتی نژاد امریکی خاتون کے گھر میں پیش آیا تھا جہاں ایک 2 سالہ بچے نے ہزاروں ڈالر کا گھر کا سامان آرڈر کردیا تھا اور سامان اتنا تھا کہ یک ہفتے تک آن لائن آرڈر کی جانے والی چیزیں ڈیلیور ہی ہوتی رہیں۔

خاتون کا خیال تھا کہ یہ آرڈر ان کے بڑے بچوں نے یا پھر ان کے شوہر نے کیا ہوگا لیکن جب تفتیش کی گئی تو یہ حرکت ان کے 2 سالہ بیٹے کی تھی۔

 ان کے بیٹے کا نام ایانش ہے جس نے اپنی والدہ کے فون میں ویب سائٹ پر آن لائن چیزوں کا آرڈر دے ڈالا جس کی قیمت ہزاروں ڈالر تھی۔

 اس سامان میں کرسیاں، گلدان اور دیگر گھر کی سجاوٹ کا سامنا موجود تھا جو کہ اب مدھو کمار کے گھر میں سجا ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اپنے بیٹے کی اس حرکت پر مدھو کو غصہ نہیں آیا بلکہ وہ اس کی معصومیت پر نہال ہورہیں تھیں اور ساتھ ہی آئندہ کے لئے ایک ہدایت بھی ہوگئی کہ موبائل ہمیشہ لاک کر کے بچے کے ہاتھ میں دینا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر