Advertisement
Advertisement
Advertisement

دو کتوں کی درخت سے سیب تورنے کی کوشش

Now Reading:

دو کتوں کی درخت سے سیب تورنے کی کوشش
کتوں

دو کتوں کی درخت سے سیب تورنے کی کوشش

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دو کتوں کو درخت سے سیب  توڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  دو کتے  درخت پر سے سیب کو توڑے کی مستقل کوشش کررہے ہیں۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  دو کتے  مستقل چھلانگیں لگا کر سیب توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو پا رہے۔

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتوں کا مستقل کوشش کرنا رنگ لے آئی اور وہ آخرکارسیب توڑ کرکھانے میں کامیاب ہو ہی گئے۔

کتوں  کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ واقعی پوری محنت سے کی جانے والی کوشش میں فتح ہی حاصل ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/675557/

 اس سے قبل بھی ایک ہاتھی کی درخت سے آم تورنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ہاتھی آم کے درخت پر پاؤں رکھ کر تھوڑا چڑھتا ہے اور پھر اپنی سونڈ کی مدد سے درخت پر لگے آم کو توڑنے کو کوشش کرنے لگتا ہے۔

تاہم ویڈیو میں دیکھا گیا کہ آخر کار ہاتھی کچھ دیر کی محنت کے بعد آم توڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس ویڈیو کو آئی اے ایس افسر سپریا ساہو نے پوسٹ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

Advertisement

سپریا ساہو نے ٹویڑ پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ ہاتھی کی اس محنت سے آم تورنے کی ویڈیو پرتالیاں تو بنتی ہیں۔

واضح رہے ہاتھی کی اس طرح کھانے پینے کی وائرل ہونے والی ویڈیو سے یہ بات تو ثابت ہو ہی گئی کہ جانوربھی کھانے پینے کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر