Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور امریکہ کی درمیان دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور

Now Reading:

پاکستان اور امریکہ کی درمیان دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور
پاکستان اور امریکہ

پاکستان اور امریکہ کی درمیان دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور

پاکستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور کل سے 16 فروری تک واشنگٹن ڈی سی میں ہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان دفاعی مذاکرات جاری ہیں ، پاک امریکا مڈ لیول دفاعی مذاکرات 13 سے 16 فروری تک واشنگٹن ڈی سی میں ہوں گے، ان مذاکرات کا پہلا دور جنوری 2021ء میں پاکستان میں منعقد ہوا تھا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے انٹرایجنسی وفد کی قیادت چیف آف جنرل سٹاف کریں گے جبکہ وفد میں وزارت خارجہ ، جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز اور تینوں مسلح افواج ہیڈ کوارٹرز کے حکام شامل ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ امریکی ٹیم کی نمائندگی انڈر سیکرٹری ڈیفنس آفس کرئے گا ، مذاکرات میں دفاعی و سیکیورٹی تعاون کے امور زیر بحث آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر