Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی نااہلی ملکی معیشیت کو نقصان پہنچا، وزیرداخلہ

Now Reading:

عمران خان کی نااہلی ملکی معیشیت کو نقصان پہنچا، وزیرداخلہ

عمران خان کی نااہلی ملکی معیشیت کو نقصان پہنچا، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی ملکی معیشیت کو نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک فتنہ ہے جو فساد پھیلا رہا ہے، عمران خان نے سیاسی مخالفت کو سیاسی دشمنی میں بدل دیا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن معصوم ہیں، عمران خان نے ان کو گمراہ کردیا جبکہ جیل بھرو تحریک میں بھی اس کے چار لوگ قابو آئے کیونکہ جیل بھرو تحریک کو عوام نے مسترد کردیا۔

وزیرداخلہ نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو عوام کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں، عمران خان کی نااہلی ملکی معیشیت کو نقصان پہنچا، عمران خان نے اپنے دور میں لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں کیا۔

رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کا اپنا سیاسی حریف سمجھتے ہیں دشمن نہیں لیکن اگر عمران خان ہمیں دشمن سمجھتا ہےتو پھروہ بھی ہمارا دشمن ہی ہے۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت نے 500افراد کی گرفتاری کا بندوبست کیا تھا جبکہ باقی تمام گرفتار سیاسی کارکن ہیں۔

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان غلط فہمی کاشکار ہے کہ عوام  اس کے  ساتھ ہیں جبکہ عوام نے بھی عمران خان کی منفی سیاست کو مسترد کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر