Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماں اور بیٹے کا کھیل میں مقابلہ، جیت کس کی ہوئی؟

Now Reading:

ماں اور بیٹے کا کھیل میں مقابلہ، جیت کس کی ہوئی؟
ماں

ماں اور بیٹے کا کھیل میں مقابلہ، جیت کس کی ہوئی؟

ماں اور بیٹے کا رشتہ بہت خوبصورت ہوتا ہے اور عموماً بیٹے اپنی ماں سے زیادہ ہی قریب بھی ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر بیٹے کا اپنی ماں کو دیے جانے والی چیلنج کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹے نے اپنی ماں کو ایک منفرد گیم چیلنج دیا جسے ماں کو پورا کرنا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹیبل پر دو گلاس رکھے ہوئے ایک گلاس میں چھوٹی سے گیند ڈلی ہوئی ہے جبکہ دوسرے گلاس میں پانی موجود ہے۔

https://twitter.com/i/status/1626889171997724674

Advertisement

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ خالی گلاس ٹیبل پر اُلٹا رکھا ہے جس کے اندر گیند کو دیکھا جا سکتا ہے۔

چیلینج کچھ یوں ہے کہ گیند کو پانی والے گلاس میں شفٹ کرنا ہے لیکن دو شرطیں ہے ایک یہ کہ پانی نہ گرے  جبکہ دوسری یہ کہ گیند کو چھونا بھی نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/281107/

ماں بیٹے کی بتائی ہوئی تمام شرائط کو غور سے سنتی اُس کے بعد کچھ ایسا کرتی کہ وہ چیلینج تو جیت ہی  جاتی ساتھ ہی بیٹے کو بھی حیران کردیتی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں خالی گلاس کو اُلٹا کرتی جس کے اندر گیند موجود ہوتی ہی اور پھر گلاس کو شیک کرتی جس کی وجہ سے گیند تھوڑی اُوپر کی جانب چلی جاتی اور اُس ہی دوران وہ اُس گلاس کو تیزی سے اُٹھا کر پانی والے گلاس کے جانب کرتی توبال پانی والے گلاس میں چلی جاتی۔

Advertisement

چیلنج کے پورا ہونے پر بیٹا حیرت کا اظہار کرتا کہ کیسے بغیر گیند کو ہاتھ  لگائے بغیر پانی گرائے ماں نے اس چیلنج کو زبردست طریقے سے پورا کر دیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ماں اور بیٹے کے اس دلچسپ چیلنج ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح  رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر کچھ نت نئے گیمز اور چیلنجز کی ویڈیوز وائرل ہوتی  رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر