
شعیب شیخ کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں، بابر اعوان
بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان ہی اگلا وزیراعظم ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جام پور کے رزلٹ سے عوام کا موڈ ظاہر ہوگیا ہے، عوام نے 13 زہریلی جڑی بوٹیوں (پی ڈی ایم) کو فرائنگ پین سے استری کردیا۔
جام پور کے رزلٹ سے عوام کا موڈ ظاہر ہوگیا۔ عوام نے 13 زہریلی جڑی بوٹیوں (پی ڈی ایم) کو فرائنگ پین سے استری کردیا۔ پی ٹی آئی ہر الیکشن میں بھاری مینڈیٹ حاصل کرے گی انشاءاللّٰہ۔ عمران خان ہی اگلا وزیراعظم ہے انشاءاللّٰہ
— Babar Awan (@BabarAwanPK) February 26, 2023
اپنے پیغام میں پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہر الیکشن میں بھاری مینڈیٹ حاصل کرے گی، عمران خان ہی اگلا وزیراعظم ہے انشاءاللّٰہ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News