Advertisement
Advertisement
Advertisement

67 سالہ خاتون کی سائیکل پر اسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

67 سالہ خاتون کی سائیکل پر اسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
اسٹنٹ

67 سالہ خاتون کی سائیکل پر اسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

67  سالہ خاتون کی ہوگئی پر اسٹنٹ کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں 67 سالہ خاتون کو ڈوری کے اُوپر سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shy Nu (@yathrikan_200)

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں عمررسیدہ خاتون کی جانب سے کیے جانے والے اس اسٹنٹ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی متعدد کننٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/554049/

 اس سے قبل نوجوان لڑکی کی سائیکل پراسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکی سائیکل چلا رہی ہے اوردورانِ سائیکل اسکیپینگ بھی کررہی ہے۔

سائیکل سوار کے دوران بڑی مہارت سے اسکیپینگ کرنے والی لڑکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ برطانوی شہر بیڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے پیٹر تھامپسن نامی نوجوان نے ایک منٹ کے دوران110بار کراس اوور رسی پھلانگ کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا تھا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام  بھی درج کروالیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
مون سون ختم ہونے والا ہے،ہزاروں دیہات زیرآب،900 افراد جاں بحق ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر