Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

Now Reading:

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 8 کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہدف 18.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

رؤمن پاؤل اور جیمز نیشم کی زمہ دارانہ اننگ کھیلی دونوں نے بالترتیب 36 اور 37 رنز بنائے، جبکہ  محمد حارث 18 اور بابر اعظم نے 19 رنز بنائے،

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔

داس شناکا نے 16 اور وہاب ریاض نے 10 رنز بنائے۔

Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 3 وکٹ حاصل کیں، جبکہ نسیم شاہ، محمد نواز قیس احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن روئے اور مارٹن گپٹل نے اننگز کا آغاز کیا تاہم دونوں اوپننگ بلے باز بالترتیب 14 اور 12 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔

بیٹنگ آرڈر میں ترقی پانے والے محمد نواز صرف 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے تاہم کپتان سرفراز احمد نے 38 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے عثمان قادر نے 2، ارشد اقبال اور جمی نیشم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اسکواڈ:

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: عبدل بنگلزئی، ایمل خان، ونیندو ہسارانگا ڈی سلوا، مارٹن گپٹل، افتخار احمد، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد زاہد، نسیم شاہ، نوین الحق، عمیر یوسف، قیس احمد، جیسن رائے، سرفراز احمد (کپتان)، ول اسمیڈ، اوڈین اسمتھ۔

Advertisement

پشاور زلمی: بابر اعظم (کپتان)، عامر جمال، ارشد جمال، دانش عزیز، حسیب اللہ خان، ٹام کوہلر کیڈمور، محمد حارث، مجیب الرحمان، جیمز نیشم، رؤمن پاول، بھانوکا راجا پاکسے، شرفین ردرفورڈ، صائم ایوب، سلمان ارشاد، سفیان مقیم، عثمان قادر، وہاب ریاض.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر