ہاتھی نے ایسا کیا کیا کے سب کی توجہ حاصل کر لی؟
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ہاتھی کو درخت سے پتے توڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی خوبصورت اندازمیں دو پیروں پر کھڑا ہو کر سونڈ کی مدد سے پتے توڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Nature is awesome! pic.twitter.com/54eN6kq9h0
— Buitengebieden (@buitengebieden) January 27, 2023
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس ویڈیو buitengebieden نے پوسٹ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔
ہاتھی کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہاتھی تو واقعی بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
اس سے قبل ہاتھی کی ریڑھی سے گول گپے کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی تھی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہاتھی کو مزے لیتے ہوئے گول گپے کھاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
ویڈیو میں انسانوں کی طرح ہاتھی کو بھی گول گپے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے ہاتھی کی اس طرح کھانے پینے کی وائرل ہونے والی ویڈیو سے یہ بات تو ثابت ہو ہی گئی کہ ہاتھی بھی کھانے پینے کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
