Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرٹ ایسا کے لوگ حیران رہ گئے

Now Reading:

آرٹ ایسا کے لوگ حیران رہ گئے
آرٹ

آرٹ ایسا کے لوگ حیران رہ گئے

آرٹ انگریزی زبان کا لفظ ہے، جس کے کے لغوی معنی پر غورکیا جائے تو اردو میں اسے فن یا ہنر کہیں گے۔

یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں وہ تمام فنون شامل ہوتے ہیں جن کے ذریعےانسان اپنے جذبات کا اظہار خوبصورت آرٹ کی مدد سے کرسکتا ہے۔

ایسے ہی ایک آرٹ نے آج تمام لوگوں کوحیران کردیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہےایک شخص گاڑی کے شیشہ پر جمی دھل کو آرٹ میں تبدیل کردیتا ہے۔

سوشل میڈیا  پر وائرل ہونے والی آرٹ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکے گاڑی پر جمی دھول پر کتے کی تصویر بنا کر تبدیل کر دیتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/01/522454/

Advertisement

اس سے قبل بھی کچھ لڑکیوں نے ایک ٹیلنٹ شو میں ایسا آرٹ دکھایا جسے دیکھ کر یہ پہچاننا مشکل ہو گیا کہ آیا یہ اصلی جانور ہے یا پینٹینگ یا پھر انسان ہیں ۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹیلنٹ شو میں اس مہارت سے آرٹ دکھانے والی لڑکیوں کی خوب تعریف کی گئی۔

ویڈیو میں دیکھا گیاکہ کچھ لڑکیاں پینٹینگ کی مدد سے اپنے جسم پر مختعلف جانوروں کو پینٹ کروائی ہوئی ہیں۔

یہ ہی نہیں بلکہ یہ لڑکیاں اس مہارت سے بیٹھی ہے کہ دیکھنے والوں کو یہ اصل جانور ہی لگ رہے ہیں لیکن یک دم وہ اپنے بیٹھنے کے انداز کو جیسے ہی تبدیل کرتی اور اپنا اصل چہرا دکھاتی تو معلوم ہوتا کہ یہ کوئی جانور یہ پینٹینگ نہیں بلکہ ایک لڑکی ہے۔

مزید پڑھیں

Advertisement

یاد رہے کہ ر نگوں سے کھیلنا اور تصویروں کو زبان دینے کا نام ہی مصوری ہے۔

Advertisement

آرٹ کی اس قسم میں ایک آرٹسٹ اپنے اردگرد کے ماحول سے متاثر ہوکرخوشیوں، کامرانیوں پریشانیوں اور حسرتوں کو رنگوں کی مدد سے پینٹنگ کی مدد سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

واضح رہے کہ پینٹنگ کے دوران آئل کلرز، پیسٹلز، واٹر کلرز اور چارکولز بطور میڈیم استعمال کیے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیپرا کا بڑا ایکشن اضافی بلنگ اور لوڈشیڈنگ پر گیپکو اور سیپکو پر جرمانہ
مستونگ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر