نوجوان کی خطرناک راستوں پر سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل
نوجوان شخص نے چٹانوں پر خطرناک راستوں پر سائیکل چلا کرسب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
سوشل میڈیا پرنڈر نوجوان کی پہاڑی چٹانوںکے کناروں پر سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
Wow! That's a cycle with a view. 🚴♂️😱 Video credit: david_cachon pic.twitter.com/IHwBK1OoEw
— Wow Terrifying (@RikeshK28597982) February 21, 2023
اس سے قبل بھارتی پولیس نے بھارتی نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کیا تھا۔
گزشتہ دنوں بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی نوجوان کو حراست میں لیا گیا جبکہ اسٹنٹ کیلئے استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگا دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
