Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات کے صدر کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

Now Reading:

متحدہ عرب امارات کے صدر کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
آرمی چیف

آرمی چیف

متحدہ عرب امارات کے صدر سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شیخہ مریم بنت عبداللہ بن سلیم الفلاسی کے انتقال پر شیخ محمد سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کا قصر الشا میں استقبال کیا۔

جنرل عاصم منیر نے شیخہ مریم بنت عبداللہ بن سلیم الفلاسی کے انتقال پر شیخ محمد سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھی تعزیت کی۔

دونوں اطراف نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور اپنی اقوام کے باہمی فائدے کے لیے دفاعی امور میں تعاون کو گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے کئی اعلیٰ سطحی حکام نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر