Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرائیویٹ اسکولز ایڈوانس فیس وصول نہ کریں، سردار شاہ

Now Reading:

پرائیویٹ اسکولز ایڈوانس فیس وصول نہ کریں، سردار شاہ
،سردار شاہ

پرائیویٹ اسکولز ایڈوانس فیس وصول نہ کریں، سردار شاہ

وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہےکہ پرائیویٹ اسکولوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ ایڈوانس فیس وصول نہیں کریںگے۔

تفصیلات کےمطابق آرٹس کونسل کراچی میں وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول اور لاہور ادبی فیسٹول کے حوالے سے محکمہ ثقافت پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات لگائے گئے جو گمراہ کن ہیں۔

وزیر تعلیم و ثقافت نے کہا کہ کئی سالوں سے پرائویٹ اسکولز کی سینسز نہیں کی گئی ہے، کراچی میں اسکولز کا سروے جاری ہے، سندھ کے باقی شہروں کا سروے مکمل ہوچکا ہے۔

اسکولز کی بھاری فیسو کے حوالے سے وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ پرائیوٹ اسکولز کو پابند بنایا ہے کہ وہ ایڈوانس فیس وصول نہ کریں،فیس کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ اسکول بچوں پر بھی دھیان دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد کے اسکول میں افسوسناک واقعہ ہوا ہے، اس کی حتمی رپورٹ آنے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement

تیسری جماعت تک امتحان نہ لینے کے حوالے سے وزیر تعلیم و ثقافت کا کہنا تھا کہ بچوں کو عملی میدان میں مقابلے کے لئے تیار کرنے کی ضرورت ہے،چھوٹے بچوں کو امتحان کے نام پر اسٹریس میں نہیں رکھا جاسکتا۔

سردار شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایجوکیشنل بورڈز کی کاکردگی پر تحفظات ہیں، ہم بورڈز کی کاکردگی پر خوش نہیں، امتحان کے طریقے میں او ایم آر مشین کو بورڈز میں شامل کیا جائے، ٹیکنالوجی کے استعمال سے بورڈز میں کرپشن کو بھی روکا جا سکے گا۔

وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول  اور لاہور ادبی فیسٹول کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، محکمہ ثقافت سندھ نے ان فیسٹولز پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر