Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکیہ میں ایک بار پھر 6.4 شدت کا زلزلہ،ترک میڈیا

Now Reading:

ترکیہ میں ایک بار پھر 6.4 شدت کا زلزلہ،ترک میڈیا

ترکیہ کے صوبے ہاتائے میں ایک بار پھر 6.4 شدے کے زلزلے نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صوبے ہاتائے میں آنے والے 6.4 شدت کے زلزلے کے باعث لوگوں گھروں سے باہر نکل آئے ہیں، انتظامیہ کا بھی کہنا ہے کہ زلزلہ زدہ علاقوں میں رہنے والوں کے لیے شدید خطرہ ہیں۔

واضح رہے کہ ترکی اور شام کے سرحدی علاقے میں 6.4 شدت کے زلزلے نے اس ماہ کے شروع میں تباہی مچائی تھی جس میں 40 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ ترکیہ کے صوبہ ہاتائے میں آنے والا آفٹر شاک 2 کلومیٹر (1.2 میل) کی گہرائی میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں : ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں 41 ہزار سے تجاوز کرگئیں

Advertisement

یہ زلزلہ ڈیفنے کے قصبے میں آج رات آیا جس کے جھٹکے شمال میں 200 کلومیٹر دور انتاکیا اور اڈانا کے شہروں میں بھی محسوس کئے گئے۔

ترکیہ کی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے بتایا کہ ہاتائے کے سمندگ ضلع میں مرکز 5.8 کی دوسری شدت نے کئی منٹ بعد علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے نمائندے نے غازیان ٹیپ سے رپورٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں مزید ڈھانچے کے تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے آفٹر شاکس تھے جو جاری تھے۔

نمائندے کا کہنا ہے ایسی عمارتیں ہیں جو کھڑی ہیں لیکن انہیں نقصان پہنچا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر اس طرح کے مزید آفٹر شاکس آتے ہیں تو یہ ان عمارتوں کو گرا سکتا ہے، جس سے علاقے کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے یا زندگی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر