Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس؛ اسپیشل جے آئی ٹی کی پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع

Now Reading:

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس؛ اسپیشل جے آئی ٹی کی پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع
سپریم کورٹ

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس؛ اسپیشل جے آئی ٹی کی پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ 

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بول نیوز کے اینکرپرسن اورصحافی مرحوم ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی نے پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیش رفت رپورٹ سربمہر لفافے میں جمع کرائی گئی جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ ارشد شریف قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ملکی وغیر ملکی گواہان کے بیانات قلم بند کیے جارہے ہیں۔ جلد جے آئی ٹی دوبادہ کینیا اور لندن کا دورہ کرے گی۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ہر پندرہ روز بعد پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر