
بلی کو شرارت کرنا مہنگا پڑ گیا
بلی کی کھیلنے کی دلچسپ ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہی رہتی ہیں لیکن آج کی وائرل ہونے والی ویڈیو باقی ویڈیو سے مختلف ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مانو بلی شرارت کررہی ہے اور ایک ڈبے پر چڑھی کر بیٹھی ہوئی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جیسے ہی بلی ڈبہ کھول کر جھاکنے کی کوشش کرتی ہے تو دبت کے اندر ہی جا گرتی ہے۔
https://twitter.com/i/status/1630264611101351937
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس بلی کی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ شرارتی مانو نے خود کو ہی قید کر لیا۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ ٹیلینٹڈ بلی۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/218974/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک بچی بلی کے ساتھ اپنے کمرے میں موج مستیاں کررہے ہیں
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News