
ایک نوجوان کی چلتی گاڑی میں سے پیسے لٹانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو مصروف شاہراہ پر چلتی گاڑی میں سے نوٹ اڑاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
#WATCH | Haryana: A video went viral where a man was throwing currency notes from his running car in Gurugram. Police file a case in the matter.
(Police have verified the viral video) pic.twitter.com/AXgg2Gf0uy
Advertisement— ANI (@ANI) March 14, 2023
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارت کے ریاست ہریانہ کے شہر گروگام میں ایک شخص نے ویب سیریز ’فرزی‘ کے سین سے متاثر ہو کر سڑک پر نوٹ نچھاور کیے جس پر پولیس حرکت میں آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوان کو گھوڑے پر بیٹھنا مہنگا پڑگیا؛ ویڈیو وائرل
اے سی پی وکاس کوشک کے مطابق نقدی نچھاور کرنے والے شخص کی شناخت کرلی گئی جبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ مذکورہ شخص کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News