Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان لڑکے نے ایسا کیا کیا کہ شیر وہاں سے چلا گیا؟

Now Reading:

نوجوان لڑکے نے ایسا کیا کیا کہ شیر وہاں سے چلا گیا؟
شیر

نوجوان لڑکے نے ایسا کیا کیا کہ شیر وہاں سے چلا گیا؟

نوجوان لڑکے کی شیر کو منفرد اندازمیں اشارہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا گاڑی کے اُوپر بیتھا ہوا اور اس دوران ایک شیر اس کے پاس ااتا ہے جسے وہ صرف آنکھوں کے اشارے سے جانے کو کہتا ہے جسے پر شر فوران عمل کرتا اور وہں سے چلا جاتا ہے۔

Advertisement

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ شیروں کا شمار طاقتور جانوروں میں کیا جاتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اگرشیر کسی کے سامنے آ جائے تو اس سے جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ شیر تیز دوڑنے والا جانور ہے۔

لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کے ہر جانور کا نرم پہلو بھی ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اس کو با آسانی پہچان نہیں سکتا۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ایک صارف نے اس خوبصورت ویڈیو پر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹ کیا کہ یقین نہیں آرہا کہ انسان کی شیروں سے بھی اتنی رقبت ہو سکتی ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ یقیناً اس کا پالتو شیر ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/583886/

Advertisement

اس سے قبل ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکی کبھی چیتے کو پیار کر رہی تو کبھی اسے گلے لگا رہی ہے۔

اس ویڈیو میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھا گیا تھا کہ کس طرح سے ایک چیتا لڑکی سے گلے لگ رہا اور اس کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرafrican animal پیج کے جانب سے پوسٹ کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر