Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوستوں، صحافتی تنظیموں اور عدالت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، صدیق جان

Now Reading:

دوستوں، صحافتی تنظیموں اور عدالت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، صدیق جان
صدیق جان

دوستوں، صحافتی تنظیموں اور عدالت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، صدیق جان

عدالت سے رہائی پانے کے بعد صحافی صدیق جان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تمام دوستوں، صحافتی تنظیموں اور عدالت کا شکریہ اداکرتا ہوں۔ 

انسدادِ دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت سے رہائی ملنے کے صدیق جان نے وکٹری کا نشان بنایا اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم افراد نے مجھے دفترکے آگے سے اٹھایا۔

صحافی صدیق جان نے کہا کہ پولیس اہلکار نے جان بچانے کے لیے جو کچھ کہا اس پرکوئی شکوہ نہیں۔ تمام دوستوں، صحافتی تنظیموں اورجسٹس جوادعباس کا شکریہ ادا کرتاہوں۔

انھوں نے کہا کہ جیل جا کراندازہ ہواموبائل ساتھ نہ ہوتو24گھنٹےکتنےہوتےہیں۔ مجھ پر الزام تھا کہ پولیس والے سےشیل اور بندوق چھینی، جس پولیس اہلکارکیساتھ بھلائی کی اسی نے میرےخلاف شکایت کی، پولیس اہلکار نے کہا کہ میں نے اس پر حملہ کیا۔

Advertisement

صحافی صدیق جان نے کہا کہ پولیس اہلکار نےنوکری بچانےکےلیے جو کیا کوئی شکوہ نہیں، مجھ پرمریم نوازنےالزام لگایاکہ جی بی کے اہلکارسے شیلنگ کرا رہا ہوں۔ قصورصرف یہ تھا کہ میں نے کہا میں صدیق جان ہوں۔

ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق نے کہا کہ عدالت نے کل ہی بتا دیا تھا کہ یہ فوجداری مقدمہ نہیں بنتا، پراسیکیوشن کو مقدمہ بنانے کا موقع دیا گیا۔ کل بھی پراسیکیوشن ناکام ہوا آج بھی ہوا۔ مقدمہ حکومت وقت کے منہ پرطمانچہ ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم میں کل ایک درخواست دیں گے۔ جنہوں نے صدیق جان کیساتھ جو سلوک کیااب ان کی باری ہے۔

Advertisement

صحافی صدیق جان کے خلاف اے ٹی سی اسلام آباد میں سماعت کی خبر بھی پڑھیں۔

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے بتایا کہ پچاس ہزار مچلکے جمع کرانے ہیں۔ کیس ڈسچارج ہوتوبھی شورٹی دینا ہوتی ہے۔

عدالت سے رہائی پانے کے بعد صحافی صدیق جان نے وکٹری کا نشان بنایا اور نعروں کا جواب دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
پشاور ہائیکورٹ نے شام کی عدالتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
9 مئی اور توشہ خانہ کیسز: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں برقرار
نظام عدل میں اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر