Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ تاریخ پر الیکشن کرانے کی حمایت کردی

Now Reading:

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ تاریخ پر الیکشن کرانے کی حمایت کردی
راجہ پرویز اشرف

رہنما پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن کرانے کی حمایت کردی۔

سابق وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابی جماعت ہے وہ الیکشن پر یقین رکھتی ہے، بہتر ہوگا کہ تمام اسمبلیوں کی تاریخ ایک ہی ہو۔

راجا پرویزاشرف کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر تمام الیکشن ایک ساتھ منعقد کرانے چاہیں، انتخابات پر کافی خرچ آتا ہے ایک ہی بار کرلئے جائیں تو بہتر ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ سپریم کورٹ بھی کہہ چکی ہے کہ الیکشن تھوڑے بہت آگے پیچھے کرکے کرلئے جائیں تو حرج نہیں، پوری دنیا کی معیشت دباو میں ہے ہم اس سے باہر ضرور آئیں گے جب کہ یہ کہنا کہ ملک دیوالیہ ہوگیا ہے درست نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر