Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ محمود قریشی کی 6 اور اعظم سواتی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

Now Reading:

شاہ محمود قریشی کی 6 اور اعظم سواتی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی 6 اور اعظم سواتی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

لاہورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی 6 اوراعظم سواتی کی دومقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانتیں منظور کیں۔

شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کی درخواستوں پر جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل دڈویژن بنچ نے سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی عدالت میں پیش ہوئے۔

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے حفاظتی ضمانتوں کی درخواستوں میں مؤقف اپنایا گیا کہ پولیس نے سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کیے ہیں۔ الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں۔

درخواست گزاروں کے وکیل نے نے مؤقف اپنایا کہ عمران خان اور اعظم سواتی عدالت پیش ہوناچایتے ہیں۔ پولیس کی جانب سے گرفتاری کی خدشہ ہے۔

Advertisement

وکیل درخواست گزران نے استدعا کی کہ عدالت حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور کرے جس کے بعد عدالت نے شاہ محمود قریشی کی 6 اور اعظم سواتی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظورکی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو کل طلب کر لیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر