Advertisement
Advertisement
Advertisement

بول نیوز کے شریک چیئرمین کی گرفتاری،’’ریلیز شعیب شیخ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Now Reading:

بول نیوز کے شریک چیئرمین کی گرفتاری،’’ریلیز شعیب شیخ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
شعیب شیخ

شعیب شیخ

بول نیوز کے شریک چئیرمین کی گرفتاری کے تھوڑی ہی دیر بعد ’’ریلیز شعیب شیخ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب احمد شیخ کو اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے گرفتار کرلیا جس کے بعد ملک کی سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے ان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی جب کہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی شعیب شیخ کی گرفتاری کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی۔

بول نیوز کے شریک چیئرمین کی گرفتاری کے کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا پر ’’ریلیز شعیب شیخ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور صارفین نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ وجہی نامی صارف نے کہا کہ  بول کے لب آزاد ہیں تیرے۔

ارشاد بھٹی نامی صارف نے شعیب شیخ کی رہائی کا مطالبہ کیا جب کہ اطہر نامی صارف  نے بول نیوز کے  کو چئیرمین کو ببر شیر قرار دیا ۔ عزیز نامی صارف نے شاعرانہ انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

Advertisement

قاسم نامی صارف نے بول نیوز کے  شریک چیئرمین شعیب شیخ کو بہادر شخصیت کے ساتھ ساتھ کسی کے سامنے نہ جھکنے والا قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر