
مگرمچھ کے حملہ سے نوجوان نے خود کو کیسے بچایا؟
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان مچھلی پکڑنے میں مدہوش ہے اور اس ہی دوران ایک مگرمچھ ااتا ہے اور نوجوان کا پاوں پکڑنے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1637801177365504000
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سمندرکے کنارے پر موجود شخس بر وقت وہا ں سے بھاگ جاتا اور اپنی جان محفوظ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/640930/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک مگر مچھ کے منہ کے اندر ہاتھ ڈلا ہے تاہم یک دم مگر مچھ اپنا پنہ ب کر لیتا اور ٹرینر پر ہ حملہ کردیتا۔
تاہم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرینر اپنے آپ کو محفوظ کرنے میں کامیاب رہا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین کا دل دہل جاتا ہے۔۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News