Advertisement
Advertisement
Advertisement

دریائے گھوڑے نے شیروں کے ساتھ کیا کیا؟

Now Reading:

دریائے گھوڑے نے شیروں کے ساتھ کیا کیا؟
شیر

دریائے گھوڑے نے شیروں کے ساتھ کیا کیا؟

سوشل میڈیا پرشیر کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کرسب دنگ رہ گئے۔

بہت کم جانور ایسے ہوتے ہیں جو شیر کے ساتھ لڑنے اور اسے شکست دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں، شیر کو عمومی طور پر جنگل کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔

اگر آپ بھی ایسا سوچتے ہیں تو یقیناً آج اپنی سوچ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بدل دیں گے کیونکہ جنگل میں ایسے بہت سے جانور ہیں جو کہ شیر کو ہرا سکتے ہیں ان میں سے ایک دریائی گھوڑا ہے۔

دریائی گھوڑا ایک بڑا اور غصیلا جانور ہے، اس کا جبڑا بھی بہت بڑا ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس سے مگرمچھ بھی ڈرتے ہیں تاہم ایک شیر بھی اکیلا اس پر حملہ کرنے کی غلطی نہیں کرتا ہے۔

Advertisement

تاہم شیر کو اکثر ‘جنگل کا بادشاہ’ کہا جاتا ہے لیکن جنوبی افریقہ کے ریزرو کی یہ تازہ ترین وائرل ویڈیو کچھ اور ہی کہہ رہی ہے، اس سنسنی خیز ویڈیو میں ایک دریائی گھوڑا شیر کو ڈراتے ہوئے دیکھایا گیا ہے جو جھیل سے پانی پی رہا تھا۔

 ویڈیو میں شیر کو جھیل کے کنارے پانی پیتے دیکھا جا سکتا ہے، جسے جھیل کے بیچ میں کھڑا ایک مشتعل دریائی گھوڑا دیکھ رہا ہوتا ہے۔

تاہم شیر ڈرتے ڈرتے پانی پی رہا ہی ہوتا ہے کہ غصیلا گھوڑا شیر کی طرف بڑھتے ہوئے اسے پانی پینے سے روکتا ہے، شیر کے پھر بھی نہیں رکنے سے دریائی گھوڑا دوبارہ اس کی طرف لپکتا ہے جس کے بعد جھیل کے باہرموجود تمام شیر کی دوڑیں لگ جاتی ہے۔

واضح رہے کہ وائرل ویڈیو کو انسٹاگرام پر کرگر نامی وائلڈ لائف اکاؤنٹ نے شیئر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر