Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی

Now Reading:

پی ایس ایل 8 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔

ملتان سلطانز نے کپتان محمد رضوان پی ایس ایل 8 میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 550 رنز بنائے، انہیں حنیف محمد کیپ دی گئی۔

بولنگ کے شعبے میں عباس آفریدی کو فضل محمود کیپ دی گئی، عباس آفریدی نے پی ایس ایل 8 میں سب سے زیادہ 23 وکٹ لی، عباس آفریدی کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا خطاب بھی دیا گیا۔

Advertisement

پی ایس ایل 8 میں بہترین آل راؤنڈر کی کیٹیگری کا ایوارڈ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کے نام رہا۔

ملتان سلطانز کے تیز رفتار بولر احسان اللہ کو ایونٹ کا بہترین بولر قرار دیتے ہوئے ایوارڈ دیا گیا، جبکہ ملتان سلطان کے ہی کیرون پولارڈ بہترین فیلڈر کا ایوارڈ لے اڑے۔

Advertisement

پشاور زلمی کی ٹیم کو اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ سے نوازا گیا، پی ایس ایل 8 میں امپائر آف دی ٹورنامنٹ کا ایواڈ الیکس وارف کے نام رہا۔

جبکہ پی ایس ایل فائنل کے مین آف دی میچ کا ایوارڈ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے نام رہا جن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر