Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمپینزی اور چیتے کے بچوں کی انوکھی دوستی، ویڈیو وائرل

Now Reading:

چمپینزی اور چیتے کے بچوں کی انوکھی دوستی، ویڈیو وائرل
چمپینزی

چمپینزی اور چیتے کے بچوں کی انوکھی دوستی، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی ہنسی نہیں روکتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں چمپینزی اور چیتے  کے بچوں کو سیومنگ پول میں نہاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں چمپینزی ، چیتے اور ساتھ میں ایک لڑکی کو پول میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے چمپینزی  چیتے کہ بچے کو سیومنگ پول میں ڈوبنے سے بچا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/703584/

Advertisement

اس سے قبل بھی تین جانوروں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چیتے ، بندر ، اور شیر کے بچوں کو ساتھ مل کر کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ بھی کیا تھا کہ یہ تینوں ایک ساتھ کتنے پیارے لگ رہے ہیں۔

جبکہ ایک صارف نے کہا تھا کہ یہ میری نظر میں اب تک کی بہت پیاری ویڈیو ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جونورں سے  منسلک نت نئی ویڈیوز وائرل ہوتی رہپتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر