Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن میں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج

Now Reading:

لندن میں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج

لندن میں احتجاج

لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ 

لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش ایون فیلڈ کے باہر اوورسیز پاکستانیوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا، جہاں شایان علی نے نواز شریف کے خلاف نعرے بازی کی۔

لندن میں مظاہرین نے امپورٹڈ حکومت نامنظور ،فاشٹ حکومت نامنظور کے نعرے لگئے۔

اس موقع پر شایان علی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اوورسیز پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں جو آج عمران خان کے لیے ہمارے ساتھ باہر نکلے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم نے 10 ڈاؤننگ سٹریٹ اور ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر نواز شریف کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں، ہم عمران خان کے وژن کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔

Advertisement

شایان علی نے مزید کہا کہ نواز شریف سن لو ہم آپ کے پیچھے ہیں، اس وقت پاکستان میں ایک لیڈر ہے جو قوم کا سوچتا ہے وہ ہے عمران خان۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر