Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر کپور کی فلم اینیمل تاخیر کا شکار

Now Reading:

رنبیر کپور کی فلم اینیمل تاخیر کا شکار
رنبیر کپور

رنبیر کپور کی فلم اینیمل تاخیر کا شکار

بالی وڈ فلم اینیمل کے ہدایتکار سندیپ ریڈی وانگا نے فلم کی ریلیز تاریخ ملتوی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جانیوالی رنبیر کپور کی فلم اینیمل کی نمائش کو مزید آگے بڑھا دیا گیا ہے تاہم اب یہ فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

11اگست کو اب 2 بھارتی فلمیں غدر 2 اوراومائی گاڈ 2 کو ریلیز کیے جا رہا ہے۔

او مائی گاڈ 2 میں اکشے کمار اور پنکج ترپاتی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ غدر 2 میں سنی دیول اورامیشا پٹیل مرکزی کاسٹ میں شامل ہیں۔

بالی وڈ فلم اینیمل میں رنبیر کپور، انیل کپور، بابی دیول اور رشمیکا مندانا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement

فلم اینیمل تیلگو، تمل، کنڑ اور ملیالم میں بھی ریلیز کیا جائے گا۔

ہدایتکار کے مطابق وہ اینیمل فلم کوریجنل سینما میں بھی بہترین کوالٹی کے ساتھ پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ یکم دسمبر کو بالی وڈ فلم فکرے 3 بھی نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے جبکہ ویکی کوشال کی نئی آنے والی فلم سام بہادر کو بھی اسی تاریخ کو ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر