کرشمہ کپور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
اداکارہ کرشمہ کپور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈوی میں اداکارہ کو سڑک پر مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ کرشمہ کپور جو رندھیر کپور کی بڑی صاحبزادی ہیں، نے 1991 میں فلم پریم قیدی سے بالی وڈ میں قدم رکھا، اگلے برس اُنہوں نے فلم نشچے میں سلمان خان کے ساتھ کام کیا۔
ان کی ہٹ فلموں میں جگر، اناڑی، راجا بابو، کلی نمبر1، ساجن چلے سسرال، جیت، راجا ہندوستانی شامل ہیں، انہوں نے کئی ایوارڈز بھی اس دوران اپنے نام کیے۔
واضح رہے کہ بھارت کی مشہور شوبز فیملی کپور خاندان سے تعلق رکھنے والی کرشمہ کپور 90 اور اُس کے بعد کی دہائی میں کامیاب اداکارہ رہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
