Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاجول  نے غیر تعلیم یافتہ سیاست دان کے حوالے سے اپنی رائے بیان کر دی

Now Reading:

کاجول  نے غیر تعلیم یافتہ سیاست دان کے حوالے سے اپنی رائے بیان کر دی
کاجول

کاجول  نے غیر تعلیم یافتہ سیاست دان کے حوالے سے اپنی رائے بیان کر دی

بالی وڈ اداکارہ کاجول کے حالیہ انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ وژن سے محروم غیر تعلیم یافتہ سیاسی رہنما ہم پر حکمرانی کر رہے ہیں۔

کاجول نے کہا کہ بھارت جیسے ملک میں تبدیلی بہت زیادہ سست روی کا شکار ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ کیونکہ ہم اپنی رسومات میں اس قدر گِھرے ہوئے ہیں، ہم اپنے ہی سوچنے کے عمل میں کھوئے ہوئے ہیں اور یقیناً اس سب کا تعلق تعلیم سے ہے۔

کاجول نے کہا کہ ہمارے حکمران وہ ہیں جن کا کوئی علمی پس منظر نہیں ہے۔

Advertisement

بعد ازاں سوشل میڈیا سمیت مین اسٹریم میڈیا پر کاجول پر تنقید کی جا رہی ہے۔

تنقید کے جواب پر اداکارہ نے ٹوئٹر پر ایک مختصر وضاحتی بیان جاری کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں صرف تعلیم اور اس کی اہمیت سے متعلق اپنا نکتہ نظر پیش کر رہی تھی۔

واضح رہے اداکارہ کاجول نے مزید کہا کہ میرا مقصد سیاسی رہنماؤں کو کمتر ثابت کرنا نہیں تھا، ہمارے یہاں کچھ عظیم رہنما بھی ہیں جو ملک کی درست سمت میں رہنمائی کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر