
’اسپائس گرلز‘ کے مداحوں کےلیے خوش خبری
اسپائس گرلز کے نام سے شہرت رکھنے والا بینڈ ایک بار پھر ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف گلوکارہ وکٹوریہ بیکہم اسپائس گرلز کی تیسویں سالگرہ پر بینڈ کے لیے دوبارہ پرفارم کریں گی۔
ری یونین اگلے سال امریکا میں فیسٹیول میں متوقع ہے۔
واضح رہے کہ بینڈ کا مقبول گیت’وانا بی‘ 1996ء میں 37 ممالک میں پہلے نمبر پر رہا تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement