Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشز سیریز: وسیم اکرم کا آسٹریلین کپتان کی کارکردگی پر رد عمل

Now Reading:

ایشز سیریز: وسیم اکرم کا آسٹریلین کپتان کی کارکردگی پر رد عمل

وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایشز سیریز میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی کارکردگی کوسراہا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ولیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انگلینڈ سے جاری ایشز میں آسٹریلوی کپتان کمنز کے کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نہ صرف بولنگ بلکہ بیٹنگ میں بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ پیٹ کمنز نے پہلے ٹیسٹ میں اپنی بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا کو جیت سے ہمکنار کروایا تھا جب کہ ٹیسٹ کرکٹ کی 150 سالہ تاریخ میں وہ اب تک بطور فاسٹ بولر وہ بہترین کپتان ثابت ہوئے ہیں۔

وسیم اکرم نے کہا کہ پیٹ کمنز نے اس تاثر کو غلط ثابت کردکھایا ہے کہ بولرز اچھے کپتان نہیں ہوتے، وہ اپنی ذمہ داری عمدگی سے انجام دے رہا ہے، میں چھ یا سات برس قبل آئی پی ایل میں ان کے ہمراہ کام کرچکا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر